Standard Posted by KHAWAJA UMER FAROOQ Posted on November 27, 2022 Posted under Gulzar, Gulzar Poetry, Sad Urdu Poetry, Urdu, Urdu Adab, Urdu poetry, Urdu Poets, World Comments Leave a comment تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میں تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میں تیرے معصوم سوالوں سے پریشاں ہوں میں جینے کے لیے سوچا ہی نہیں، درد سنبھالنے ہوں گے مسکرائیں تو مسکرانے کے قرض اتارنے ہوں گے مسکراؤں کبھی تو لگتا ہے جیسے ہونٹوں پہ قرض رکھا ہے آج اگر بھر آئی ہے بوندیں، برس جائیں گی کل کیا پتا ان کے لیے آنکھیں ترس جائیں گی جانے کب گم ہوا کہاں کھویا ایک آنسو چھپا کے رکھا تھا تجھ سے ناراض نہیں زندگی……. گلزار Share this:FacebookTwitterWhatsAppPinterestLinkedInRedditEmailPrintLike Loading... Related GulzarGulzar PoetrySad Urdu PoetryUrduUrdu AdabUrdu poetryUrdu PoetsWorld Post navigation ← سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے میں مدینے چلا میں مدینے چلا → Leave a comment Cancel reply Δ